چائے پوش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ روئی دار ٹوپی جس سے چائے کی کیتلی کو ڈھانپتے ہیں تاکہ وہ ٹھنڈی نہ ہو جائے، ٹکوزی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ روئی دار ٹوپی جس سے چائے کی کیتلی کو ڈھانپتے ہیں تاکہ وہ ٹھنڈی نہ ہو جائے، ٹکوزی۔